ملتجیانہ لہجہ میں
قسم کلام: متعلق فعل
معنی
١ - عاجزی و انکساری کے انداز میں، التجا اور خوشامد سے۔
اشتقاق
معانی متعلق فعل ١ - عاجزی و انکساری کے انداز میں، التجا اور خوشامد سے۔